20 لاکھ بیرل خام تیل سے لدا ایرانی آئل ٹینکر ساڑھے 3 ماہ کے بحری سفر کے بعد چین کی بندرگاہ پر پہنچ گیا۔
ٹینکر ٹریکر کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ سیٹلائٹ تصاویر سے ایرانی ٹینکر کے چینی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے 14 جولائی سے ایران کی بحری ناکہ بندی شروع کیے جانے کے بعد اب تک کوئی ایرانی آئل ٹینکر چین نہیں پہنچا تھا۔
تبصرے
ابھی کوئی تبصرہ شائع نہیں ہوا
تبصرہ کرنے کے لیے لاگ اِن کریں یا مفت اکاؤنٹ بنائیں۔
لاگ اِن رجسٹر کریںابھی کوئی تبصرہ نہیں۔ پہلا تبصرہ آپ کا ہو سکتا ہے۔