حالاتِ حاضرہ / افغان شہریوں کی واپسی
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کو اپنے وطن واپس جانا ہو گا، وفاقی اور صوبائی حکومت کی غیر قانونی افغان باشندوں سے متعلق پالیسی ایک ہی ہے۔

پاکستان میں رواں برس کا آٹھواں پولیو کیس رپورٹ ہوگیا جو کہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سامنے آیا ہے