بریکنگ نیوز

خبریں

افغان شہریوں کی واپسی

حالاتِ حاضرہ / افغان شہریوں کی واپسی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم افغان شہریوں کو اپنے وطن واپس جانا ہو گا، وفاقی اور صوبائی حکومت کی غیر قانونی افغان باشندوں سے متعلق پالیسی ایک ہی ہے۔

رپورٹر 3 منٹ کی پڑھائی

ایرانی آئل ٹینکر چین پہنچ گیا

دنیا / ایرانی آئل ٹینکر چین پہنچ گیا

ٹینکر ٹریکر کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ سیٹلائٹ تصاویر سے ایرانی ٹینکر کے چینی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔

رپورٹر 1 منٹ کی پڑھائی

رواں برس ٹیکس کولیکشنز

کاروبار و معیشت / رواں برس ٹیکس کولیکشنز

دستاویز کے مطابق گزشتہ سال اسی مدت میں 59 لاکھ 42 ہزار 175 انکم ٹیکس گوشوارے جمع ہوئے تھے، ٹیکس گوشواروں کی تعداد میں 16 لاکھ 14 ہزار سے زائد کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

رپورٹر 2 منٹ کی پڑھائی

ایف بی آر اکتوبر کا ہدف پورا کرنے میں ناکام

پاکستان / ایف بی آر اکتوبر کا ہدف پورا کرنے میں ناکام

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اکتوبر 2026 کے لیے مقررہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا۔ ایف بی آر نے اب تک 1ہزار 131 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے میں 975 ارب روپے جمع کیے ہیں

رپورٹر 1 منٹ کی پڑھائی