کھیل / پریشر تھا لیکن انجوائے کیا عرفات منہاس
21 سالہ عرفات منہاس سہ ملکی سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے ہیں، انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جس طرح ٹیم کو ضرورت تھی ویسے پرفارم کیا۔